اسے کہتے ہیں عزت کرنا۔!!! سچن ٹنڈولکر نے ’’آل ٹائم ٹاپ5‘‘ آل راؤنڈرز میں کس مایہ ناز پاکستانی کھلاڑی کو شامل کرلیا؟ شائقین کیلئے زبردست خبر
ممبئی (ویب ڈیسک) بھارت کے سابق بیٹسمین سچن ٹنڈولکر نے عمران خان کو بھی اپنے ٹاپ 5 آل راؤنڈرز میں شامل کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ میں دنیا کے 5 بڑے آل راؤنڈرزکو کھیلتا دیکھ کربڑا ہوا اوربعد میں مجھے ان کے ساتھ یا خلاف کھیلنے کا موقع ملا، میں کپیل دیو کے ساتھ…