اللہ سے محبت میں خلوص میں نے ایک حجام سے سیکھا ۔۔۔۔۔ حضرت جنید بغدادی کا ایسا واقعہ جو پڑھ کر آپ عش عش کر اٹھیں گے
لاہور (ویب ڈیسک) آدمی کی ترجیحات ہوتی ہیں۔ ترجیح اگر طاقت کا نشہ او رزر و جواہر کے انبار جمع کرنے کے سوا کچھ نہ ہو تو نتیجہ اس کے سوا کیا۔ ایک واقعہ کسی صاحب نے لکھ بھیجا ہے، جنیدِ بغدادؒ کے بارے میں، جنہیں سید الطائفہ کہا جاتا ہے، یعنی عہدِ تابعین کے…