محمد علی جنا ح عید کی نما ز کیلئے لیٹ ہو گئے تو پچھلی صف میں نما ز پڑھنے کے بعد اما م صا حب کو کیا کہا ؟
ہور الحسن درس نے انجام دینا تھا۔ قائد اعظم کو نماز کے وقت سے مطلع کردیا گیا۔ مگر قائداعظم عید گاہ نہیں پہنچ پائے۔ یہ 25 اکتوبر 1947 کی بات ہے۔ قیام پاکستان کے بعد پہلی بار عید الاضحیٰ کا تہوار منایا جانا تھا۔ عید الاضحیٰ کی نماز کے لیے مولوی مسافر خانہ کے نزدیک…