خود اعتمادی ٹوٹ گئی۔۔!! بھارتی انڈسٹری کی خوبصورت ترین اداکارہ نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا ، مداح غم سے نڈھال
لاہور ( نیوز ڈیسک ) بھارتی اداکارہ پریکشا مہتا نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق کرائم پٹرول میں اداکاری کرنے والے پریکشا مہتا نے مدھیہ پردیش میں اپنی رہائش گاہ پر خود کو پنکھے سے لٹکا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ پریکشا مہتا…